پچھلے دنوں سوشل میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام بہاولپور میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ٹک ٹاکرز، یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔

نگران سوشل میڈیا ڈیپارٹمنٹ پاکستان فائق عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے مدنی قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔